بیٹی اللہ جل شانہ کی رحمت ہے۔ کوئی بھی مسلمان اس بات سے انکار نہیں کر سکتا۔ لیکن اللہ تعالیٰ نے انسان کے دل میں بیٹے کی رغبت زیادہ رکھی ہے، اور یہ کوئی بری بات بھی نہیں، بالکل درست خواہش ہے۔ لیکن بہت سے جاہل لوگ اس بات کو انا کا مسئلہ بنا لیتے ہیں اور عورت جیسے مجبور ذات پر ظلم وستم کر کے مردانگی یعنی ”آخری درجے کی جہالت اور کمینگی“ کا مظاہر ہ کرتے ہیں۔ حتٰی کہ اس کو قتل تک کر دیتے ہیں۔ اس بارے میں بھی ایک چھوٹی اور معمولی سی مثال کی ویڈیو ضرور دیکھیں ۔
All About Medicines, Health and Fitness, Sex Education, Breast Problem, Herbal Medicines, Medicine for Male Baby, Man Woman Problems.
Thursday, 8 December 2011
Dunia Ke Sab Se bare Jahil. دنیا کے سب سے بڑے جاہل
بیٹی اللہ جل شانہ کی رحمت ہے۔ کوئی بھی مسلمان اس بات سے انکار نہیں کر سکتا۔ لیکن اللہ تعالیٰ نے انسان کے دل میں بیٹے کی رغبت زیادہ رکھی ہے، اور یہ کوئی بری بات بھی نہیں، بالکل درست خواہش ہے۔ لیکن بہت سے جاہل لوگ اس بات کو انا کا مسئلہ بنا لیتے ہیں اور عورت جیسے مجبور ذات پر ظلم وستم کر کے مردانگی یعنی ”آخری درجے کی جہالت اور کمینگی“ کا مظاہر ہ کرتے ہیں۔ حتٰی کہ اس کو قتل تک کر دیتے ہیں۔ اس بارے میں بھی ایک چھوٹی اور معمولی سی مثال کی ویڈیو ضرور دیکھیں ۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment